تبادلۂ خیال:مولود کعبہ

اگر اس مواد کو انگریزی میں لکھنا ہے تو میرا خیال ہے انگریزی ویکیپیڈیا پر کافی گنجائش بھی ہے اور قارئین بھی زیادہ اردو میں اسے رکھنے کا جواز اس کے علاوہ نظر نہیں آیا کہ مجھ جیسے نالائقوں کو انگریزی کے چند جملے زبردستی پڑھوا دئیے جائیں کیا فرمائیں گے منتظمین حضرات؟--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:42, 16 فروری 2016 (م ع و)

مولود کعبہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "مولود کعبہ" پر