سرنج ایک عام لفظ ہے، محقنہ لفظ غیر معروف ہے نیز ممکن ہے کہ یہ لغت میں موجود بھی نہ ہو اس لیے میرے خیال سے اس مضمون کو محقنہ سے سرنج پر منتقل کرنا ٹھیک ہوگا۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 04:04, 7 جون 2016 (م ع و)

محقنہ سے سرنج یا ٹیکہ پر منتقل کرنا ٹھیک ہوگا۔. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:53, 28 جون 2017 (م ع و)

مِحقِنَہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "مِحقِنَہ" پر