خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Xwpc کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,750 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:49, 28 اکتوبر 2015 (م ع و


Urdu kaise likhon mujhe bta sakty hain?

عالی جناب! شاید آپ کو اس ربط سے کچھ راحت ملے (کلک کریں):

https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Hindustanilanguage/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%D9%88%DB%8C%DA%A9%DB%8C%D9%BE%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7_%DA%A9%DB%8C_%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%BE%D9%86%DA%AF

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:14, 28 اکتوبر 2015 (م ع و)


Urdu type hi nhin kr pa rahi hon main to. Font kahan se lon yeh batain.

@محمد شعیب: عالی جناب برصورت مسئولہ رہنمائی فرمایئے! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:01, 28 اکتوبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا میں تہ دل سے خوش آمدید! آپ یہاں کلک کریں ایک زپ فائل آپ کے کمپیوٹر پر ڈاؤنلوڈ ہوجائے گی، اسے کھولیں setup چلا دیں، کچھ منٹس میں اردو کی بورڈ آپ کے پاس دستیاب ہوگا. اس کے بعد اردو لکھنا چاہیں تو اپنے کی بورڈ کے بائیں جانب موجود ctrl اور shift کی بٹنز ایک ساتھ دبائیں، اب آپ اردو لکھ پائیں گی. اگر کوئی بھی مسئلہ ہو تو بلا تکلف دریافت فرما لیں. :)  —خادم—  20:15, 28 اکتوبر 2015 (م ع و)
نیز اردو کے فونٹس ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں، ایک زپ فائل ڈاؤنلوڈ ہو گی اسے unzip کر لیں اور ایک ایک کر تمام فونٹس کو کھولیں اور install پر کلک کرتے جائیں. اس طریقہ سے اردو کے کچھ فونٹس آپ کے کمپیوٹر پر نصب ہو جائے گا. :)  —خادم—  20:18, 28 اکتوبر 2015 (م ع و)
ابھی دیکھا کہ آپ موبائل سے لاگ ان ہیں، تب تو آپ کو یہ بتانا پڑے گا کہ آپ کون سا موبائل استعمال کر رہی ہیں؟ :)  —خادم—  20:24, 28 اکتوبر 2015 (م ع و)


Qmobile

Main to bas dekh rahi hon ye wikipedia hay kia? Buhat malooti baten hain . yahan buhat se log hain? Laikin chat k asan triqa nahin hai!! Ye end main name kaise likhte hain time & date ke sath?

کیو موبائل میں شاید اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم ہے؟! اگر ایسا ہے تو پلے سٹور سے کوئی بھی اردو کی بورڈ انسٹال کر لیجیے، متعدد اردو کی بورڈز وہاں میسر ہونگے.
جی یہاں بہت سے افراد بلکہ پوری برادری ہے جو دن رات مفت معلومات کو فراہم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں. آخر میں اپنا نام مع تاریخ لکھنے کے لیے آخر میں یہ درج کیجیے~~~~ آپ کا نام ظاہر ہوجائے گا. :)  —خادم—  10:35, 29 اکتوبر 2015 (م ع و)

Shukria ap ka. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:28, 29 اکتوبر 2015 (م ع و)

میرا خیال ہے آپ کو پہلے اردو فونٹ انسٹال کرنا پڑے گا۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:40, 30 اکتوبر 2015 (م ع و)

Please Reregister your name

ترمیم

.--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:48, 8 جولا‎ئی 2016 (م ع و)Sir, Please reregister your name since it is not registered properly in Punjab Edithon. Your user name is not there

 آداب! آپ سے التماس ہے کہ آپ کا نام دوبارہ درج کرنے کی زحمت گوارہ فرمائیں۔ اس لیے کہ آپ کا نام ظاہر نہیں ہوا ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:54, 8 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ کی آخری تاریخ ۶ اگست کر دی گئی ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:27, 31 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

امیدوار برائے منتخب مضمون

ترمیم

جناب والا، اگر کسی مضمون کو آپ امیدوار برائے منتخب مضمون بنانا ہی چاہتے ہیں، اس کے لیے پورے قاعدے سے نامزد کیجیے۔ شکریہ ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:50, 11 اکتوبر 2016 (م ع و)

پابندی عارضی طور پر ہٹا دی گئی

ترمیم

عمر صاحب!

آپ پر سے عائد پابندی عارضی طور پر ہٹا دی گئی۔ براہ کرم کچھ بھی مواد من و عن یہاں کاپی پیسٹ نہ کریں بلکہ اس کا اختصار یا اس میں قابل لحاظ ترمیم کریں۔ سب سے اہم یہ کہ یہاں کے مضامین کے مزاج کا آپ مطالعہ کیجیے۔

مخلص

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:35, 9 اپریل 2017 (م ع و)

کوشش کریں پیرا گراف کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے اپنے الفاظ میں لکھیں۔ ویکیپیڈیا پر کاپی پیسٹنگ کی سخت ممانعت ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:04, 13 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

السلام علیکم!

آپ کی رجوع مکرر کے بارے میں رائے درکار ہے۔ حماد سعید تبادلہ خیال 09:06, 23 اپریل 2017 (م ع و)

احسان سہگل مضمون سے پیرا حذف

ترمیم

آداب!

محترم! جہاں آپ کئی عمدہ ترامیم انجام دیتے ہیں، وہاں احسان سہگل کے مضمون سے پیرا ہٹاکر آپ نے مجھے چونکا دیا۔

اگر کوئی خاص وجہ ہے تو ارشاد فرمایئے۔ ویسے یہ مضمون ہنوز نامکمل ہے۔ شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:14, 13 جون 2017 (م ع و)

عمیرا صاحبہ نے کچھ ایسا ہی تلنگانہ میں کیا ہے -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   19:28, 13 جون 2017 (م ع و)

very sorry main samjhi ke yeh ghalti sy tikrari dobara likha gaya tha.. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:32, 13 جون 2017 (م ع و)

کوئی بات نہیں! غلطی سب سے ممکن ہے، مجھ سے بھی۔ صرف بتانا مقصد تھا۔ ویسے آپ کی ترامیم عام طور سے بے حد مفید، مثبت اور فائدہ مند ہیں۔ آپ انہیں جاری رکھیے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:43, 13 جون 2017 (م ع و)
waisy kia main pooch sakti hoon in dono mazameen main aik jaisa mawad dobara kion hy?? . (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:20, 13 جون 2017 (م ع و)
کون سے؟--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:44, 13 جون 2017 (م ع و)
احسان سہگل and تلنگانہ . (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:10, 13 جون 2017 (م ع و)
@BukhariSaeed: یہ شاید سوال آپ سے ہے۔ مجھے تو احسان سہگل اور تلنگانہ میں کسی قسم کی یکسانیت نہیں دکھتی۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:13, 13 جون 2017 (م ع و)
donon main sy main ny tkrari mawad hatya to aap naraz ho gay thy احسان سہگل sy dobar likha mawad tha . (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:26, 13 جون 2017 (م ع و)
مزمل صاحب دراصل میں نے پہلے سرسری خاص:حالیہ تبدیلیاں میں دیکھا تھا ترمیم نہیں دیکھی۔ -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   06:33, 14 جون 2017 (م ع و)
@Hindustanilanguage:

meri trmim dorost thi ap ny mujhy ghalat danta hy.. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:13, 14 جون 2017 (م ع و)

SPEAKENGLISH پڑھیں یہ اصول یہاں بھی لاگو ہے اردو بولیں مگر اس کا صفحہ موجود نہیں۔۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ اردو زبان استعمال کریں -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   15:32, 14 جون 2017 (م ع و)
mery pas urdu takhta kleed nahin aur main urdu hi likh rahi hoon laikin mery sawal ka jawab nahin dia ja raha

احسان سہگل مضمون سے پیرا حذف ki daant ghalat thi.. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:05, 14 جون 2017 (م ع و)

میری کیا جرآت کہ کسی کو ڈانٹ سکوں؟ ہاں کچھ محسوس کر کے لکھنے کی کوشش کر سکتا ہوں۔ چلیے، آپ صحیح ہیں، میں غلط ہوں۔ ماہ رمضان میں غصہ مت کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:21, 14 جون 2017 (م ع و)
aap ka shukriya aur ab phii rd trmim wapis karen-. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:42, 14 جون 2017 (م ع و)
اس ترمیم کی وجہ سے براہ راست رد ترمیم واپس کرنا ممکن نہ تھا، تاہم حسب ارشاد مکرر مواد ہٹا دیا گیا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:49, 14 جون 2017 (م ع و)

اعزاز برائے املا اور اندروانی روابط

ترمیم
  جس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر املا اور اندروانی روابط پر تعاون کر رہی ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے ساتھ گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتی رہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:27, 23 جون 2017 (م ع و)

اردو ٹائپنگ

ترمیم

عمیرا صاحبہ!

آداب اور اولًا عیدالفطر کی مبارکباد قبول کریں۔

ایک حالیہ گفتگو میں آپ نے اردو ٹائپنگ سے ناواقفیت یا دشواری کا ذکر کیا ہے۔ میرے خیال سے اگر آپ ویکیپیڈیا:صوتی ٹائپنگ کا بہ غور مطالعہ فرمائیں تو یہ دشواری دور ہو سکتی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:00, 25 جون 2017 (م ع و)

میرے نام پر مت جاؤ

ترمیم

عمیرا صاحبہ!

آداب!!

خوشی کی بات ہے کہ آپ میرے نام پر مت جاؤ کی بازتسمیہ کے موضوع پر رائے دے رہی ہیں۔ بس گزارش ہے کہ ایسے معاملوں میں اپنی رائے صرف ایک بار دیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07, 1 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین

ترمیم

محترم Xwpc! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:05, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

اردو ویکی اقتباسات

ترمیم

محترم Xwpc آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 8 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
 
Xwpc کی خدمت میں آداب عرض ہے! براہ کرم اپنی برقی ڈاک ملاحظہ فرمالیں، آپ کو برقی ڈاک روانہ کی گئی ہے۔
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:50, 18 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

 

مضمون رام ناتھ کووند کو ویکیپیڈیا سے فوری طور پر حذف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

فوری حذف شدگی کے معیارات کے تحت، مضمون ویکیپیڈیا کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتا اسی لیے اس مضمون کو کسی بھی وقت حذف کر دیا جائے گا۔

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو فیصلے کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Db-reason-notice}} کو ہٹانے سے سریع حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:16, 21 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار

ترمیم

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اناجیل اربعہ

ترمیم

تبادلۂ خیال:اناجیل اربعہ پر ضم کے حوالے سے آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:34, 1 ستمبر 2017 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

یوحنا دمشقی پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:48, 29 ستمبر 2017 (م ع و)

غیر محترک منتظمین کی معطلی

ترمیم

محترم صاحب!

رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)

محترم صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل

ترمیم

محترم صاحب!

القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل پر اپنی قیمتی رائے پیش کیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:56, 14 نومبر 2017 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

چارلس ولیم فورمن پر اپنی رائے دیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 04:38, 16 دسمبر 2017 (م ع و)

ویکی لغت

ترمیم

اُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)

 
جناب Xwpc کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

جاری کام میں ٹیکنیکل ترمیم نہ فرمائیں۔ ترتیب گڑبڑ ہونے کا خدشہ ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:18، 24 جنوری 2022ء (م ع و)

کیا گڑبڑ کی ہے میں نے؟. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:21، 24 جنوری 2022ء (م ع و)

اگر آپ کوئی چیز بدل دیں تو میری ترتیب بگڑ سکتی ہے جیسے اپ نے یہاں عنوان ہی بدل دیا ہے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:26، 24 جنوری 2022ء (م ع و)

یہ تو میرا صفحہ ہے میں بدل سکتی ہوں۔ اس صفحہ میں کہاں خرابی کی ہے میں نے؟. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:28، 24 جنوری 2022ء (م ع و)

آپ نے گڑبڑ نہیں کی مگر مجھ سے ترتیب بگڑ سکتی ہے بہرحال شکریہ۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:31، 24 جنوری 2022ء (م ع و)

WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open

ترمیم

Dear Wikimedian,

We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

Regards

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline

ترمیم

Dear Wikimedian,

Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.

COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.

Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call

Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.

اعزاز آپ کے لیے

ترمیم
 
ستارہ ساکورا

اردو ویکیپیڈیا کی خواتین صارفین میں سب سے زیادہ شراکتیں کرنے پر آپ کو یہ ستارہ ساکورا پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:37، 19 دسمبر 2023ء (م ع و)

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:37، 19 دسمبر 2023ء (م ع و)

جناب طاہر صاحب آپ کی نهایت شکر گزار ہوں۔. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:32، 20 دسمبر 2023ء (م ع و)