مضمون میں قرآن کے دونوں حوالوں میں سورۃ کا عدد اور آیت کا عدد غلط ہیں۔ یہ اعداد کسی اور آیت تک لے جاتے ہیں۔ حوالے درست کرکے سانچہ {{اقتباس قرآن}} استعمال کریں۔ --کاشف عقیل 16:16, 30 جنوری 2011 (UTC)

  • درست حوالہ باآسانی مل جانے کے بعد درست کردیا گیا۔ --کاشف عقیل 16:28, 30 جنوری 2011 (UTC)
    • شکریہ کاشف بھائی، میں سورۃ اور آیت نمبر تلاش کر ہی رہا تھا۔ --ساجد امجد ساجد 16:31, 30 جنوری 2011 (UTC)
واپس "میدان تیہ" پر