تبادلۂ خیال:مینار میلاد

complex=مختلط formula=کلیہ

اردو ٹیکسٹ صاحب توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ اصل میں میں نے ترکی کی مساجد پر مضامین لکھنے کے دوران جو مطالعہ کیا تھا اس میں معلوم ہوا تھا کہ مسجد کے complex کو ترکی زبان میں کلیہ کہا جاتا ہے۔ اس لیے اسی لفظ کا استعمال کیا۔ بہرحال اب اسے تبدیل کر دیتا ہوں۔ بہت شکریہ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

مینار میلاد سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "مینار میلاد" پر