تبادلۂ خیال:میٹرکس (ریاضی)

میرے خیال میں matrix کو اُردو ریاضی میں ‘‘قالب’’ کہاجاتا ہے. --محبوب عالم 18:31, 18 اگست 2008 (UTC)

  • مسئلہ تو یہ ہے کہ قالب کہا کس نے ہے؟ اردو والوں کی مت پوچھیے اردو میں تو نا جانے کتنی چیزوں کو قالب کہا جاتا ہے، اردو والوں کی تو جو سمجھ میں نہیں آتا اسکو کوئی نا کوئی الٹ پلٹ نام دے دیتے ہیں جبکہ عربی میں matrix کے لیۓ قالب ، صرف منبع اور سانچے کے معنوں میں آتا ہے جو کہ اسکے سائنسی اور ریاضیاتی معنوں (arrayed composition) سے بہت الگ ہے۔ یعنی قالب کے عمومی گفتار میں معنی mould اور templet کے ہوتے ہیں یعنی ڈھالنا وغیرہ۔ templet کے لیۓ سانچہ استعمال ہو رہا ہے۔ mould کے لیۓ طب الاسنان میں میں قالب آتا ہے۔ ریاضی میں matrix کا مفہوم سانچے یا ڈھالنے کا نہیں ہے، یہاں matrix سے مراد لکیری الجبرا وغیرہ میں قیمتوں کی قطاروں اور ستونوں کے array کی ہوا کرتی ہے اور اسکا بہتر متبادل صف سے مصفوفہ ہی آتا ہے۔ آپ اسی مضمون کے صفحہ پر ابتداء میں دیۓ گۓ matrix کے ضدابہام کو دیکھ لیجیۓ۔ --سمرقندی 01:07, 19 اگست 2008 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے میٹرکس (ریاضی) پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:11، 18 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "میٹرکس (ریاضی)" پر