تبادلۂ خیال:میٹر (ضد ابہام)

چونکہ صفحہ میٹر کا ابھی کوئی ضد ابہام صفحہ موجود نہیں اور لفظ مَیٹر (matter) اردو زبان کا لفظ نہیں ہے اور اس کا اردو میں متبادل مادہ موجود ہے اسلیے یہ میٹر کا ضد ابہام نہیں ہو سکتا. اسلیے اس صفحہ کا تمام مواد حذف کر دیا گیا ہے.منتظمین سے گزارش ہے کہ اس صفحہ کو حذف کر دیں. ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:00، 16 ستمبر 2018ء (م ع و)

میٹر (ضد ابہام) سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "میٹر (ضد ابہام)" پر