تبادلۂ خیال:نابینا ڈولفن

دریائے سندھ میں پائی جانے والی نابینا ڈولفن مچھلی کو "بلھن" کہا جاتا ہے، کیا اس مضمون کو بلھن کی جانب منتقل کیا جائے؟ مصنف اور احباب سے رائے درکار ہے۔ یہ بھی ذہن میں رہے کہ بلھن پر یکسطری مضمون پہلے سے موجود ہے۔ فہد احمد 04:08, 12 نومبر 2009 (UTC)
دراصل یہ عنوان مضمون پاکستان میں سے جو ربط جن پر ابھی لکھنا باقی تھا میں سے لیا گیا تھا۔ چنانچہ اب تو یا آپ عنوان تبدیل کر دیجیے یا پھر رجوع مکرر کروا دیں، جیسا مناسب سمجھیں۔ --عمر احمد بنگش 11:05, 30 نومبر 2009 (UTC)

واپس "نابینا ڈولفن" پر