تبادلۂ خیال:نجران
اسلام علیکم سلمان بھائی۔ میں نے انگریزی وکیپیڈیا پر تلاش کیا لیکن وہاں پر مجھے اس بغاوت سے متعلق کچھ نہیں ملا۔ میرے خیال میں سعودی حکومت کے معاہدے ست پھرنے والی بات متنازع ہو سکتی ہے، اگر آپ کے پاس حوالہ ہے تو برائے مہربانی ڈال دیں۔ --کاشف عقیل 16:39, 21 جون 2009 (UTC)
- و علیکم السلام کاشف بھائی۔ یہ بات میں نے انگریزی وکی سے ہی ترجمہ کی ہے۔ ربط یہ ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Najran_Province
وہاں لکھا ہے کہ Ethnograpy The largest proportion of the population practice the Sulaimani rites, a branch of Ismaili Shiism of the Islamic religion. In April 2000, armed Shiites in Najran rose up against Saudi security forces charging that the Saudi government had failed to commit to the agreement between the Najranis and King Abdulaziz. Much violence followed, the detail for which is not clearly known.
اس کے علاوہ درج ذیل روابط سے جو پسند آئے اس کا حوالہ دیا جا سکتا ہے۔ http://www.afroarticles.com/article-dashboard/Article/Freedom-for-Tyrannized-Najran--Yemenite-Territory-Under-Illegal-Saudi-Control/142271
http://www.isn.ethz.ch/isn/Current-Affairs/Security-Watch/Detail/?lng=en&id=93757
لیکن اصل حوالہ ہیومن رائٹس واچ کا ہے جہاں 2000ء کے تنازعہ کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ جو یہ ہے http://www.hrw.org/en/news/2007/02/16/saudi-arabia-despite-restrictions-visit-uncovers-abuses
اور بے شمار روابط ہیں مگر چونکہ میں نے ابھی ترجمہ ہی کیا تھا اس لیے کچھ دن تک مناسب حوالہ ڈال دوں گا۔
امید ہے کہ آپ مطمئن ہوں گے۔ --سید سلمان رضوی 20:48, 21 جون 2009 (UTC)
- please avoid political commentary in such articles.--Urdutext 09:20, 22 جون 2009 (UTC)
- Salman bhai, I would agree with UrduText here. Our (both yours and mine) primary purpose here is to serve Urdu and Pakistan. The best course of action would be to avoid political commentary completely even if what is said is correct. I leave the rest to your discretion. --کاشف عقیل 14:48, 22 جون 2009 (UTC)
نجران سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر نجران کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔