تبادلۂ خیال:نحور بن سروج

سوال ترمیم

نحور (سروج کا بیٹا) اور نحور بن سروج جداگانہ مضامین رکھنے کی کوئی خاص وجہ نہیں۔ لہٰذا صارفین سے انضمام پر رائے مطلوب ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:23, 17 اپریل 2017 (م ع و)

مزمل صاحب انضمام کے بجائے رجوع مکرر بہتر رہے گا۔لیکن پہلے سے رجوع مکرر ہے؟ یہ Mobile view پر رجوع مکرر آرہا ہے۔حماد سعید تبادلہ خیال 18:36, 17 اپریل 2017 (م ع و)

@Muhammad Umair Mirza: بھائی، آپ کی قیمتی رائے بھی یہاں درکار ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04, 17 اپریل 2017 (م ع و)
واپس "نحور بن سروج" پر