تبادلۂ خیال:نشیبِ قطارہ
- میں نے Qattara Depression کے لیے نشیبِ قطارہ کا لفظ استعمال کیا ہے، اگر کوئی اور لفظ کسی کے ذہن میں ہو تو براہ مہربانی مطلع فرمائیں فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ
نشیبِ قطارہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر نشیبِ قطارہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔