تبادلۂ خیال:نظریۂ اطلاعات
کئی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک ہی عنوان کو ایک جگہ کلک کریں تو صفحہ خالی ملتا ہے اور کسی اور جگہہ سے وہ معلومات سے بھرا ہوا ملتا ہے۔ شاید لنکس کا کوئی مسلہ ہے۔ زیر نظر صفحے کو میں نے اب ایک اور جگہہ بھی دیکھا ہے۔ Gujjar123 11:31, 22 نومبر 2008 (UTC)
- اگر آپ کوئی مثال دے سکیں تو مزید تحقیق کی جا سکتی ہے۔--Urdutext 12:16, 22 نومبر 2008 (UTC)
برانے مضمون کا قطعہ- برائے تصیح
ترمیمپرانے مضمون کا یہ قطعہ یہاں نیچے منتقل کیا گیا ہے۔ اس پر اعتراض یہ ہے کہ حروف کے احتمالات زبان کے کسی بڑے نمونے سے اخذ کرنا ضروری ہیں، نہ کہ اس جملہ سے جس کی ترمیز مقصود ہے۔ --Urdutext 22:39, 27 دسمبر 2009 (UTC)
معلومات کی پیمائش
ترمیممعلومات کی پیمائش کے لیے Probability Theory کا سہارا لیا جاتا ہے۔ چنانچہ کسی پیغام میں معلومات ماپنے کے لیے ہم اس پیغام میں ہر حرف کا تعدد معلوم کرتے ہیں۔ اس پیغام میں ہر حرف بھی معلومات کی ایک مقررہ مقدار رکھتا ہے ۔ چنانچہ ایک حرف میں معلومات کی مقدار معلوم کرنے کے لیے پہلے ہم اس کا احتمال کا حساب لگاتے ہیں
احتمال = (پیغام میں اس حرف کی تعداد)/(پیغام میں کل حروف)
اس حرف میں کل معلومات اس کلیے سے معلوم کی جا سکتی ہیں:
- جہاں
p(x) = Pr({ event x})
اس واقعہ کے رونما ہونے کا احتمال ہے۔ - لاگرتھم کی اساس 2 ہے.
مثال:
پیغام = "کام، کام اور کام"
اس پیئام میں کل 16 حروف استعمال ہوۓ ہیں
حرف | تعداد حرف | احتمال حرف | حرفی معلومات | درمائلت (Entropy) |
---|---|---|---|---|
ک | 3 بار | 2.42 | 0.45 | |
ا | 4 بار | 2.00 | 0.50 | |
م | 3 بار | 2.42 | 0.45 | |
، | 1 بار | 4.00 | 0.25 | |
و | 1 بار | 4.00 | 0.25 | |
ر | 1 بار | 4.00 | 0.25 | |
خالی جگہہ | 3 بار | 2.42 | 0.45 | |
میزان | 16 | 1 | 2.61 |
اس جملے میں حرف میں معلومات کی مقدار اس حرف کے احتمال کے لحاظ سے متفرق ہے۔ ہر حرف کی اوسط معلومات اس جملے کے لیے 2.61 اس طرح کل 16 حروف کے لیے16x2.61 یا تقریبا 42 بٹ (ثنائی اعداد) کی ضرورت ہو گی۔
اس کے مقابلے میں ہم دیکھتے ہیں کہ وکی پیڈیا اسی جملے کو ذخیرہ کرنے کے لیے 16*16 یا 256 بٹیں استعمال کرتا ہے (کیونکہ ہر یونی کوڈ حرف 16 بٹ پر مشتمل ہوتا ہے)۔
اصطلاح | term |
---|---|
اطلاعات |
Information |
چند الفاظ
ترمیم- reliable کے لیۓ rely یعنی بھروسا یا اعتبار کی وجہ سے ؛ متعبر زیادہ مناسب لگتا ہے۔ مستند ، authentic کے لیۓ موزوں معلوم ہوتا ہے۔
- gain کے لیۓ اگر حصول کہیں مبالغہ پیدا نا کرے تو مناسب ہے اور اگر ابہام کا اندیشہ ہو تو ربح ہی بہترین معلوم ہوتا ہے۔
- ابہام اور مبہم ، ambiguous کے لیۓ زیادہ قریب ہیں؛ equivocation کے لیۓ ملتبس ، قریب آتا ہے اور اردو میں بھی مستعمل ہے (دیکھیۓ)۔
- distort یعنی dis + tort کے لیۓ بہترین مفہوم ، الٹا گھمانا اور بگاڑ وغیرہ بنتا ہے لیکن دونوں الفاظ مبہم ہیں۔ مسخ قریب ہے لیکن بعض طبی مضامین میں (جیسے آنکھ میں پیدا ہونے والا distortion) میں موزوں نہیں آئے گا۔ بگاڑ سے قریب ایک لفظ انحنا ہے جو اردو میں بھی ملتا ہے لیکن یہ محض طبی اور طبیعیاتی مفاہیم تک زیادہ بہتر لگتا ہے۔ ایک آخری قریب ترین لفظ عوج کا ملتا ہے جو اردو میں بھی پایا جاتا ہے (دیکھیۓ بالائی ربط) اور اپنے عربی معنوں میں distortion سے قریب لگتا ہے (عربی لغت) اگر اس پر اتفاق ہو تو ماخوذات درج ذیل ہونگے۔ یہ میرا خیال تھا جو درج کرا اور آخر میں ایک بار اور عرض ہے کہ مسخ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
- distort = عوج
- distortion = اعواج
- distorted = معوج
--سمرقندی 09:57, 29 دسمبر 2009 (UTC)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے نظریۂ اطلاعات پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.lecb.ncifcrf.gov/~toms/ میں https://web.archive.org/web/20120204071828/http://www.lecb.ncifcrf.gov/~toms/ شامل کر دیا گیا
- http://sciamdigital.com/index.cfm?fa=Products.ViewIssuePreview&ARTICLEID_CHAR=08B64096-0772-4904-9D48227D5C9FAC75 میں https://web.archive.org/web/20071007041539/http://www.sciamdigital.com/index.cfm?fa=Products.ViewIssuePreview&ARTICLEID_CHAR=08B64096-0772-4904-9D48227D5C9FAC75 شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:52، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے نظریۂ اطلاعات پر 3 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.lecb.ncifcrf.gov/~toms/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://sciamdigital.com/index.cfm?fa=Products.ViewIssuePreview&ARTICLEID_CHAR=08B64096-0772-4904-9D48227D5C9FAC75 کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
- http://www.jyu.fi/science/laitokset/bioenv/en/coeevolution/events/itms/why میں https://web.archive.org/web/20081224002449/http://www.jyu.fi/science/laitokset/bioenv/en/coeevolution/events/itms/why شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:16، 27 دسمبر 2021ء (م ع و)