تبادلۂ خیال:نومسلم شخصیات
اس مضمون میں جمائما گولڈ اسمتھ کا ذکر ہے۔ کیا وہ مسلمان ہو گئیں تھیں؟ اس کا حوالہ کیا ہے؟--اردو دوست 10:26, 31 اکتوبر 2009 (UTC)
- آپ کو کیا پریشانی ہے؟--Urdutext 10:50, 31 اکتوبر 2009 (UTC)
- پریشانی تو آپ منتظمین کو ہونی چاہئیے کہ یہاں ریکارڈ درست ہو۔ یہ رویہ تو منتظمین کو زیب نہیں دیتا کہ صارفین کو اس طریقہ سے جھاڑ دیں۔ میں نے ایک غلطی کی نشاندہی کی ہے جسے آپ کو درست کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ یہ یہودن مسلمان نہیں ہوئی۔ میں نے مضمون میں تبدیلی نہیں کی بلکہ یہاں تبادلہ خیال کیا تاکہ جو بھی درست بات ہو سامنے آ جائے۔ لیکن آپ کا رویہ تو نہائت پچگانہ ہے۔--اردو دوست 12:38, 31 اکتوبر 2009 (UTC)
- خبردار ! تعزیرات وکی کے مطابق (مقدس گائے) منتظمین سے بد تمیزی کی سزا اردو سے غداری کا سرٹیفیکٹ ، نوشتہ پابندی یا پھر دونوں سزائیں ایک ساتھ دی جاسکتی ہیں.فائل:Smile.PNG
- بدتمیزی کا تو میں قائل نہیں۔ Urdutext کا وکیپیڈیا کے لیے بہت زیادہ کام ہے۔ میں ان کی بڑی عزت کرتا ہوں۔ بعض اوقات بندے مختلف موڈ میں بیٹھے ہوتے ہیں شاید اس وقت ان کا موڈ برا ہو۔ کوئی بات نہیں۔ یہاں مقصد تو صرف آپس میں خیالات کا تبادلہ ہے۔ عرض صرف اتنی ہے کہ اردو وکیپیڈیا کو اس قابل بنایا جائے کہ لوگ اس پر دی گئی معلومات کو درست سمجھیں اور حوالوں میں استعمال کر سکیں۔--اردو دوست 15:14, 31 اکتوبر 2009 (UTC)
- اردو دوست! آپ نے اچھی توجہ دلائی ہے۔ میں اس پر حوالہ نہ ملنے کی صورت میں جمائما کو فہرست سے خارج کردوں گا۔ فہد احمد 04:22, 2 نومبر 2009 (UTC)
- اردو دوست! جمائما کے کئی واضح بیانات ہیں جن میں انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا لیکن ابھی تک انہوں نے عمران خان سے طلاق حاصل کرنے کے باوجود آج تک کوئی ایسا بیان نہیں دیا جس سے یہ معلوم ہوتا ہو کہ وہ علانیہ اسلام سے ناطہ توڑ چکی ہیں۔ اس لیے میری ذاتی رائے میں ان کا نام نو مسلم شخصیات میں ہونا چاہیے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ فہد احمد 11:32, 19 نومبر 2009 (UTC)
مسلم شخصیات
ترمیممسلم شخصیات میں رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد امت محمدیہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں حضرت ابوبکر صدیق ر ضی اللہ تعالٰی عنہ شمار کیے جاتے ھیں۔۔ جریر حیدر عثمانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:25، 24 اپریل 2020ء (م ع و)