تبادلۂ خیال:وائی۔یس۔آر۔ ضلع
اس ضلع کا نام پہلے Cuddapah تھا، بعد میں کڈپہ Kadapa رہا۔ حال میں اس کو وائی۔یس۔آر۔ ضلع (وائی۔یس۔راجشیکھر ریڈی ضلع) موسوم کیا گیا۔ اب اس کو “وائی۔یس۔آر۔ضلع“ کہتے ہیں، نہ کہ یسر ضلع۔ منتظمین حضرات اس کو درست کریں۔ అహ్మద్ నిసార్ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:51, 14 اکتوبر 2014 (م ع و)
وائی۔یس۔آر۔ ضلع سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر وائی۔یس۔آر۔ ضلع کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔