تبادلۂ خیال:واقعہ کربلا کے اعداد و شمار

اس مضمون کا بیشتر مواد واقعہ کربلا کے لیے موزوں ہے، اسے اگر وہاں منتقل کر دیا جائے تو اسے بآسانی منتخب یا بہترین مضمون قرار دیا جا سکتا ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:52, 22 اکتوبر 2015 (م ع و)

دونوں کا موضوع جدا ہے۔ یہ اعداد و شمار کا جائزہ ہے اور مکمل نہیں ہوا اور وہ خود واقعہ کی تحقیق۔ البتہ اس کے نتایج وہاں سمو دیتا ہوں--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:00, 22 اکتوبر 2015 (م ع و)
بہت دیر کی مہربان آتے آتے، میں اسے آج، کل اور پرسوں کے لیے صفحہ اول پر عارضی طور پر منتخب مضمون کے مقام پر (موقع کی مناسبت سے نا کہ منتخب مضمون کی حیثیت سے) دینے لگا ہوں، رات کو • فیس بک صفحہ پر اس کا ربط دے دیا، تھا۔ واقعہ کربلا کا مضمون تو سارے کا دوبارہ لکھے جانے کے قابل ہے۔ اگلے سال تک بات پہنچ گئی ہے۔اگلے سال ویسے بھی میرے منصوبہ کا حصہ ہے کہ ایسے موقع پر پورا صفحہ اول مخصوص کیا جائے، جیسے باب ہوتا ہے۔ اس طرح۔ اب پورا سال ہے۔ تمام موضوعات کو وقت دینے کے لیے۔ اگلے سال تیسری سہ ماہی میں محرم کو منصوبہ میں شامل کر لیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:13, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
YesY تکمیل، دیکھیں صفحۂ اول۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:36, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
شکریہ کے بعد عرض ہے۔ اربعین کے لئے 40 دن ہیں اس کو منصوبہ بنا لیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:32, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
جی جو اوپر ہر تبادلۂ خیال صفحہ میں منتخب مضامین بنانے کے لیے ربط دیا جاتا ہے۔ اس میں 11 محرم کو شامل کر دوں، تب تک مریخ پر پانی صفحہ اول پر لگ جائے گا، اور شاید صفحہ اول بھی نیا لگا دوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:45, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2022)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے واقعہ کربلا کے اعداد و شمار پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:59، 19 نومبر 2022ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2024)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے واقعہ کربلا کے اعداد و شمار پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:50، 5 جنوری 2024ء (م ع و)

واپس "واقعہ کربلا کے اعداد و شمار" پر