تبادلۂ خیال:ول ڈیورانٹ

اس کا اصل نام انگریزی میں، will Deurant" تھا، اس کو ول دیوران کیوں کیا گيا؟ کیا اردو معرب بنایا گیا ہے؟، کیونکہ کہ یہ اسم ہے، اس لیے میرے خیال میں اس کو اسی طرح لکھنا چاہیے، عربی اور فارسی میں کیونکہ حروف تہجی کم ہیں اردو کی نسبت، اس لیے ان زبانوں میں اسم کو تبدیل کیا جاتا ہے۔ اور یہ ان کا مشہور نام بھی ہے، بہر حال آپ زیادہ جانتے ہیں۔--عبید رضا 07:17, 2 مئی 2014 (م ع و)

توجہ دلانے کے لیے مشکور ہوں، واپس اسی نام کے جانب منتقل کردیا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:50, 2 مئی 2014 (م ع و)
واپس "ول ڈیورانٹ" پر