اس مضمون کا عنوان کیوں انگریزی میں ہے جبکہ کینیڈا کے دیگر شہروں اور ریاستوں کے مضامین کے عنوانات اردو ہی میں ہیں؟ کوئی خاص وجہ فہد احمد 05:37, 10 ستمبر 2009 (UTC)

  • اس کے صحیح اردو ہجوں بارے شبہ ہے۔--Urdutext 23:13, 10 ستمبر 2009 (UTC)
  • شکریہ جناب! فہد احمد 04:57, 11 ستمبر 2009 (UTC)
  • میرے خیال میں اس مضمون کا عنوان یک لفظی "ونیپیگ" ہونا چاہیے۔--ساجد امجد ساجد 15:18, 21 اکتوبر 2010 (UTC)

ونی پیگ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ونی پیگ" پر