• ووکس ویگن اصل نام اور اصل تلفظ ہے۔ براہ کرم اسے درست کر دیجئے--قیصرانی 12:57, 9 جولا‎ئی 2010 (UTC)
  • میں اسے خود سے درست کر دیتا تاہم اصل لکھاری شاید برا مان جائے یا اس کی دل شکنی ہو۔ اس طرح غلطی کی درستگی بھی ہو جائے گی اور بدمزگی سے بھی بچ جائیں گے--قیصرانی 13:01, 9 جولا‎ئی 2010 (UTC)
  • لکھاری "خالد محمود" صاحب نے تو اپنی پنجابی وکیپیڈیا بسا لی ہے۔ وہ اب یہاں کا چکر شاید نہیں لگاتے۔ --Urdutext 23:27, 9 جولا‎ئی 2010 (UTC)
  • اگر مناسب ہو تو میں اس کا عنوان بدل دوں؟ یا پھر آپ اگر دستِ شفقت پھیر دیں؟--قیصرانی 21:42, 13 فروری 2011 (UTC)
  • جی بالکل، تبدیل کر دیں۔--Urdutext 23:09, 13 فروری 2011 (UTC)
  • شد--قیصرانی 22:21, 18 فروری 2011 (UTC)

ووکس ویگن سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ووکس ویگن" پر