ووکس ویگن گاڑیاں بنانے والا جرمنی اور یورپ کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اس کا آغاز 1937ء میں ہوا۔ ان کی بنائی ہوئی ایک کار فوکسی کا بکنے کا اپنا ہی ریکارڈ ہے۔ ووکس ویگن جرمن چانسلر ہٹلر کی خواہش کے مطابق ڈیزائن کی گئی تھی۔

ووکس ویگن کئی ناموں سے گاڑیاں بنا رہی ہے جن میں گولف سب سے مشہور ہے۔ ووکس ویگن دنیا کی دس بڑی گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں میں شامل ہے۔

نگار خانہ

ترمیم