تبادلۂ خیال:ویکسین
بہتری
ترمیماگر اس مضمون کے کسی حصے یا لفظ پر کوئی اعتراض ہو تو ضرور بتایۓ اسطرح آب اسکی بہتری میں مدد کرسکتے ہیں۔ مزید یہ کہ گو اس مضمون میں تمام مشکل طبی الفاظ کی آسان اردو میں وضاحت کی کوشش کی ہے لیکن اگر کوئی لفظ یا بات مشکل ہو تو اسکے بارے میں بھی بتایۓ تاکہ اسکی مزید آسان اور عام فہم انداز میں تشریح کی جاسکے۔ شکریہ
- نۓ قائرین سے: آپکو اپنی راۓ دینے کے لیۓ کہیں جانا نہیں پڑے گا، بس اسی صفحہ کے اوپر دیا گیا --- ترمیم --- کا بٹن کلک کیجیۓ اور کھلنے والے تحریری خانے (ٹیکسٹ بکس) میں اپنی راۓ تحریر کرکے نیچے موجود --- محفوظ --- کے بٹن سے محفوظ کردیجیۓ۔
معنی
ترمیمکیا اِس کیلئے ‘‘ جُدرین ’’ (vaccine)، ‘‘ جُدرین کاری ’’ (vaccination)، اور ‘‘ جُدرین زنی ’’ (vaccinate) صحیح نہیں رہے گا؟
محبوب عالم تبادلہ خیال | میرا حصہ
|
- بہت شکریہ ، جلد ایک سانچہ اصطلاح برابر تیار کر کہ اسی صفحہ تبادلۂ خیال پر پیش کروں گا اسکو ایک نظر دیکھ کر مشورے سے نوازیۓ گا۔ --سمرقندی 04:17, 7 ستمبر 2008 (UTC)