تبادلۂ خیال:ویکی ٹریبیون
- @Xwpc: عمر بھائی، بہت اچھے! اب آپ تازہ تازہ موضوعات پر لکھنا شروع کیے ہیں۔ انشاءاللہ جلد ہی اور عمدہ باحوالہ مضامین بھی لکھیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:31, 25 اپریل 2017 (م ع و)
- سارے کا سارے مواد بی بی سی اردو کی ویب سائٹ سے اٹھا کر چسپاں کیا گیا ہے۔ میں اس مواد کو نکال رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:14, 26 اپریل 2017 (م ع و)
ویکی ٹریبیون سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ویکی ٹریبیون کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔