دولائیت (dubbing) کا لفظ صنعت ایوان عکس کی دنیا میں ایک ایسے طراز کی خاطر مستعمل ہے کہ جس میں تحریکہ (movie) یا بعید نما کے کسی ناٹک کی اصل آواز کو کسی ایک زبان سے دوسری زبان میں تبدیل کیا جاتا ہے، یا یوں کہہ سکتے ہیں کہ اس کی تسجیلِ مکرر (re-recording) عمل میں لائی جاتی ہے۔ انگریزی زبان میں لفظ dubbing اصل میں double سے اخذ کیا گیا ہے کیونکہ اس میں کسی تحریکہ کی زبان کو یک لسانی سے دولسانی یا کثیر لسانی (یعنی دہرا) کرنے کا تصور شامل ہوتا ہے۔ اسی سے چند دیگر الفاظ بھی اخذ کیئے گئے ہیں جیسے؛ dub یعنی دولا اور dubbed یعنی دولائی وغیرہ۔

  • آج تازہ ہوا کا جھونکا آیا اور اپنے ساتھ سمرقندی بھائی کو بھی لایا، مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ ہماری رہنمائی کے لئے تشریف لائے۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 06:17, 5 جون 2012 (UTC)
واپس "ٹكور" پر