Invitation to Participate in the Wikimedia SAARC Conference Community Engagement Survey

ترمیم

Dear Community Members,

I hope this message finds you well. Please excuse the use of English; we encourage translations into your local languages to ensure inclusivity.

We are conducting a Community Engagement Survey to assess the sentiments, needs, and interests of South Asian Wikimedia communities in organizing the inaugural Wikimedia SAARC Regional Conference, proposed to be held in Kathmandu, Nepal.

This initiative aims to bring together participants from eight nations to collaborate towards shared goals. Your insights will play a vital role in shaping the event's focus, identifying priorities, and guiding the strategic planning for this landmark conference.

Survey Link: https://forms.gle/en8qSuCvaSxQVD7K6

We kindly request you to dedicate a few moments to complete the survey. Your feedback will significantly contribute to ensuring this conference addresses the community's needs and aspirations.

Deadline to Submit the Survey: 20 January 2025

Your participation is crucial in shaping the future of the Wikimedia SAARC community and fostering regional collaboration. Thank you for your time and valuable input.

Warm regards,
Biplab Anand

زمرہ ساز سے زمرے بنانا

ترمیم

اگر آپ زمرہ ساز سے زمرے بناتے ہیں تو یقین کر لیا کریں وہ کسی زمرہ میں جا رہے ہیں۔ مثلا 'زمرہ:کینیڈا میں جنسی اسکینڈل میں کوئی زمرہ نہیں اسی طرح سے سارے زمرہ ویکیپیڈیا پر بکھرے پڑے ہیں۔ حالانکہ آپ زمرہ:جنسی اسکینڈل بلحاظ ملک پہلے بنا چکے تھے تاہم وہ ابھی اپڈیٹ نہیں ہوا تھا اس لیے کسی زمرے میں نہیں آیا۔ اس کا خاص خیال رکھا کریں۔ شکریہ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:27، 14 مئی 2025ء (م ع و)

یہ ایک انتظامی مسئلہ ہے ،اور منتظمین کو اس پر توجہ دینی چاہیے، یہ زمرہ جات وقت کے ساتھ ساتھ منظم بھی ہو رہے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر بکھرے زمروں کو سمیٹنے کا سب سے بڑا میں نے ہی اٹھایا ہوا ہے۔ منتظمین کے حکم کے مطابق اب میں کوئی ایسا زمرہ نہیں بناتا جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود نہ ہو۔ زمرہ:جنسی اسکینڈل بلحاظ ملک کا زمرہ میں نے پہلے بنایا تھا اور ممالک کے سانچے اس کے بعد بنائے تھے، لہذا ان کو اپڈیٹ ہونا چاہیے تھا۔ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 10:34، 14 مئی 2025ء (م ع و)
یہ انتظامی مسئلہ نہیں ہے، کیونکہ آپ منتظم رہ چکے ہیں آپ کو اس کا ادراک ہونا چاہیے تھا۔ جب زمرہ:جنسی اسکینڈل بلحاظ ملک آپ نے 14:56، 14 مئی 2025ء کو بنایا اور پھر اس کے ذیلی زمرہ جات مثلا زمرہ:کینیڈا میں جنسی اسکینڈل 14:59، 14 مئی 2025ء کو بنا دیے۔ اس وقت تک زمرہ:جنسی اسکینڈل بلحاظ ملک کی ڈیٹا بیس میں اپڈیٹ نہیں ہوئی تھی۔ میں آپ کو اپنا بتا سکتا ہوں کہ میں اس سلسے میں کیا کرتا ہوں، میں یہ کرتا ہوں کہ پہلے صرف ایک زمرہ بناتا ہوں اگر نیا زمرہ ذیلی زمرہ میں جا رہا ہو تو میں باقی رمرے بناتا ہوں ورنہ کچھ دیر انتظار کرتا ہوں۔ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ انتظامی مسئلہ ہے اور منتظم کو ویکیپیڈیا کی ڈیٹا بیس کا اختیار بھی مل جاتا ہے تو آپ دوبارہ سے منتظمی کی درخواست دیں اور اس مسئلہ کو حل کریں۔ شکریہ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:55، 17 مئی 2025ء (م ع و)
معذرت کے ساتھ ، آپ کا لہجہ اس طرح کا ہوتا ہے جیسا کہ میں آپ کے پاس ملازمت کرتا ہوں۔ براہ کرم اپنے لہجے میں شائستگی اور اپنائیت لائیں۔ جب جب آپ نے پیغامات ارسال کئے ایسا لگا جیسا کہ آپ اپنے کسی ورکر سے بات کر رہے۔ مجھے منتظمی کا کوئی شوق نہیں ہے۔ میں اردو ویکیپیڈیا سے اپنی محبت کی خاطر یہ کام کرتا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا--ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 08:21، 17 مئی 2025ء (م ع و)
میں نے ایسا کیا کہا جو آپ کو برا لگا یا اس سے آُپ کو لگا کہ آپ ملازمت کر رہے ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:07، 17 مئی 2025ء (م ع و)

پابندی سے متعلق

ترمیم

السلام علیکم آپ نے پابندی سے متعلق پوچھا ہے۔ آپ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ یہ ویکی معاون میں بھی کوئی ایرر ہو گا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:40، 17 مئی 2025ء (م ع و)

جزاک اللہ خیرا امین بھائی --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 06:35، 18 مئی 2025ء (م ع و)
یہ معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا۔ کوئی حل بتا سکتے ہیں؟ --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 10:14، 18 مئی 2025ء (م ع و)