تبادلۂ خیال:ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنانے والے کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست

لسٹ اپڈیٹ ترمیم

بنگلہ دیش کے کھلاڑی نجم الحسین شانتو نے افغانستان کے خلاف ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں اس طرح وہ مجموعی طور 92ویں اور دوسرے بنگلہ دیشی کھلاڑی بنے جس نے یہ کارنامہ انجام دیا اس لسٹ کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:33، 16 جون 2023ء (م ع و)

واپس "ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنانے والے کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست" پر