تبادلۂ خیال:پاکستانی ذرائع ابلاغ

پاکستان میں مقامی اخبارات کی اہمیت

ترمیم

فی زمانہ انٹرنیٹ نے اخباروں اور جرائد کو انتہائی فاسٹ میڈیم ماہیا کیا ہے ۔جس کی نسبت سے ذرائع ابلاغ کے ذرائع بہت جلد پیار کر گئے اور برقی خبروں نے رابطوں میں آسانی پیدا کی ہے۔ ایک میڈیا سے زیادہ سوشل میڈیا پر ہمارے معاشرتی ابلاغ کو فروغ ملا کچھ دہائیاں قبل نوائے وقت جنگ پاکستان ایکسپریس اور دیگر بڑے اخباروں کو پڑھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں لاکھ تھی لیکن آج ذرائع ابلاغ کا انٹرنیٹ کے ذریعے پڑھنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے ۔اس میں سب سے زیادہ رابطے کی آواری میں مقامی اخباروں کی اہمیت ابھر کا سامنے آئی ہے ۔حال ہی میں آل پاکستان لوکل نیوز پیپر کے صدر جی ایم جٹ نے مقامی اخباروں کو ایک نئے دھارے میں شامل کیا راجہ نوید حسین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:28، 26 اکتوبر 2019ء (م ع و)

واپس "پاکستانی ذرائع ابلاغ" پر