تبادلۂ خیال:پاکستانی عددی پیمانوں کا جدول
Untitled
ترمیمکھرب = 100 000 000 000
دس کھرب = 1000 000 000 000 = Trillion
سمرقندی
التماس ہے کہ اس مضمون کا نام مناسب اردو میں بدل دیا جائے۔--سید سلمان رضوی 14:42, 21 اکتوبر 2008 (UTC)
- اس وقت کوئی مناسب اردو متبادل نہیں سوجھ رہا، آپ جیسا مناسب سمجھیں بدل دیں۔--Urdutext 23:39, 21 اکتوبر 2008 (UTC)
- اُردو میں اِس کا متبادل ‘‘پاکستانی عددی پیمانوں کا جدول’’ ہوسکتا ہے. --محبوب عالم 04:36, 22 اکتوبر 2008 (UTC)
- ابھی تک اس کا عنوان اردو نہیں کیا گیا فہد احمد 06:15, 5 نومبر 2009 (UTC)