تبادلۂ خیال:پاکستان کرونیکل
براہ مہربانی اس مضمون کے بارے میں ویکیپیڈیا صارفین اور منتظمین اپنی بیش قیمت آراء سے آگاہ کریں۔--محمد عارف سومرو 07:05, 11 اگست 2015 (م ع و)
- اب دیکھیں، یہی تبدیلیاں ہی میری رائے ہے ، مضمون کے شروع میں مضمون کا اجمالی خاکہ دیا کریں، جو پورے مضمون کے متن کا کم سے کم الفاظ میں خلاصہ ہو لیکن انداز بالکل بنیادی باتیں والا ہو۔اس کو اس حساب سے ابھی درست کرنے کی ضرورت ہے۔ مضمون میں جب چار یا اس سے زیادہ سرخیاں ہوں تو وہ ان کی فہرست بنا دیتا ہے، جیسے اب آپ دیکھ رہے ہیں۔ ہر مضمون میں مزید دیکھیے، حوالہ جات، بیرونی روابط، کی تین سرخیاں تو آراکم سے تخلیق کی جا سکتی ہیں، بس بیرونی روابط میں اشتہار بازی کا عنصر نا ہوں۔ یا صرف ایک ہی طرز کی ویب سائٹ کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش نا کی جا رہی ہو۔تبصرے و آراء کے ذیل میں مزید مواد شامل کیا جا سکتا ہے۔--« عبید رضا » 06:24, 24 اگست 2015 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2023)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے پاکستان کرونیکل پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://mazhar.dk/pakistan/PakistanChronicle.php میں https://web.archive.org/web/20151028134423/http://mazhar.dk/pakistan/PakistanChronicle.php شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:43، 9 دسمبر 2023ء (م ع و)