تبادلۂ خیال:پاکستان کی مسافر ٹرینوں کے نام

  • عنوان کے لیۓ پاکستانی قطارات کے بارے میں کیا خیال ہے؟ --سمرقندی 06:04, 31 دسمبر 2009 (UTC)
تائید ... --محبوب عالم 09:04, 31 دسمبر 2009 (UTC)
مخالفت: ... %90 سے زیادہ لوگ train کو اردو میں ٹرین ہی کہتے ہیں۔ کچھ لوگ ریل گاڑی کہتے ہیں۔ قطارات تو کوئی بھی نہیں کہتا۔ Adnanrail (تبادلۂ خیال) 18:20, 28 اگست 2013 (م ع و)

پاکستان کی مسافر ٹرینوں کے نام سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "پاکستان کی مسافر ٹرینوں کے نام" پر