تبادلۂ خیال:پلوٹو کی درجہ بندی میں تبدیلی

میرے خیال میں اس مضمون کا عنوان تبدیل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ پلوٹو کو نظامِ شمسی سے خارج نہیں کیا گیا بلکہ اس کی درجہ بندی تبدیل کی گئی ہے۔ یہ اب بھی نظامِ شمسی کا ہی حصہ ہے مگر اب ایک سیارہ نہیں بلکہ بونا سیارہ کہلاتا ہے۔ میں نے مختلف جگہ بشمول انگریزی وکیپیڈیا پر بھی دیکھا ہے جہاں اسے نظامِ شمسی کا ایک بونا سیارہ کہا گیا ہے۔ دوسری بات یہ کہ یہ سورج ہی کے گرد گردش کرتا ہے۔ ایک مناسب عنوان 'پلوٹو کی درجہ بندی میں تبدیلی' ہو سکتا ہے۔--سید سلمان رضوی 22:21, 31 جولا‎ئی 2008 (UTC)

واپس "پلوٹو کی درجہ بندی میں تبدیلی" پر