پلوٹو کی درجہ بندی میں تبدیلی

اگست 2006 میں پلوٹو کو نظام شمسی سے خارج کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے تک پلوٹو کو نظام شمسی کا نواں سیارہ شمار کیا جاتا تھا، اس کا ایک سال 250 زمینی سالوں کے برابر ہے اور اس کا 1 دن 6 زمینی دنوں سے کچھ زیادہ ہے۔ سورج سے دوری کے سبب پلوٹو سرد ترین سیارہ مانا جاتا ہے۔

24 اگست 2006ء کو (International Astronomical Union (IAU کی جنرل اسمبلی نے اس بات پر اتفاق کیا کہ نظام شمسی 8 سیاروں پر مشتمل ہے اور پلوٹو ان موجود سیاروں میں شامل نہیں بلکہ پلوٹو ان سے علاحدہ ایک بونا سیارہ ہے، جو سورج کے گرد گردش نہیں کرتا بلکہ اس کی گردش نظام شمسی سے باہر اور اس جیسے بونے سیاروں کے ساتھ ہے۔ پلوٹو سیرس جیسا ہی ایک بونا سیارہ ہے اور اس جیسے ہزاروں سیاروں سے مختلف نہیں۔

لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔