تبادلۂ خیال:پلوی اگروال

تنقید برائے حذف ترمیم

مضمون کو حذف کرنے کے لئے کوئی موزوں وجہ نہیں بتائی گئی.. کراس ویکی سپیمنگ؟ یہ مضمون اردو ویکی پر لکھا گیا ہے اور مناسب الفاظ میں ہےـ دوسری ویکی میں مطلقا یہیں سے ترجمہ ہوکر گیا ہےـ مناسب وجہ بتائیں؟ جلدی سے ہم نے بذاتِ خود جلد حذف ہونے والا ٹیگ حذف کیا تھا، جو پالیسی کے تحت نہیں آتاـ بہرحال، یہ مضمون پہلے اردو ویکیپیڈیا پر لکھا گیا، اور یہاں سے مختصر کسی نے دوسری ویکیپیڈیا میں ترجمہ کیاـ اس میں پروموشین اور اسپیم کا کوئی بھی عنصر نظر نہیں آرہاـ براہِ مہربانی، منتظم حضرات توجہ فرمائیں. ─ حضرت عافی موبائل پر (تبادلۂ خیال) 10:37، 22 فروری 2021ء (م ع و)

واپس "پلوی اگروال" پر