پلوی اگروال
بھارتی فیشن ڈیزائنر
پلوی اگروال (انگریزی: Pallavi Aggarwal) ایک بھارتی فیشن ڈیزائنر ہے۔[1]
پلوی اگروال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 جولائی 1980ء (44 سال) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پنجاب یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | ایم کام |
پیشہ | فیشن ڈیزائنر |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمپلوی اگروال کی پیدائش 20 جولائی 1980 کو ہوئی۔[2]اگروال نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم کام کی ڈگری حاصل کی۔اس کے بعد انھوں نے ای-کامرس اور ایم۔کامرس میں ڈپلوما کی سطح کے کورس کیے۔[1]
فیشن ڈیزائنگ
ترمیماگروال نے 2017 میں " پرامتاز" کے نام سے ایک فیشن برانڈ کی شروعات کی۔[3][4] اس برانڈ کے تحت اگروال نے اشمت پٹیل، نورا فتحی، مہک چہل، آرتی سنگھ، انیتا ہسانندنی ریڈی وغیرہ کے لیے فیشن ڈیزائنگ کی ہے۔"پرامتاز" کی افتتاح امریتا اروڑا کے ہاتھوں ہوئی۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Pallavi Aggarwal is a self-motivated and talented fashion designer"۔ دی اسٹیٹسمین۔ 3 اکتوبر2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2020
- ↑ "پلوی اگروال کا سوانحی خاکہ"۔ theviralblaze.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2020
- ↑ "PALLAVI AGGARWAL – THE GENIUS FASHION DESIGNER BEHIND YOUR FAVOURITE CELEBRITY LOOKS"۔ دی انڈیا ساگا۔ 30 جولائی 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2020
- ^ ا ب "Paramitas - A Dream Run By Pallavi Aggarwal"۔ میڈ ڈے۔ 29 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2020