تبادلۂ خیال:پنجابی کے لہجے
پیش نظر مضمون پنجاب ترمیمی دوڑ 2016ء کے لیے ممکنہ طور پر قابل توسیع ہے |
پنجاب کے کس علاقے میں پنجابی زبان کا کونسا لہجہ بولا جاتا ھے؟
ترمیم1۔ جھنگ ' فیصل آباد ' ساھیوال ' خانیوال ' وھاڑی ' بھاولنگر ' چشتیاں میں جھنگوچی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 2۔ ملتان میں ملتانی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 3۔ لودھراں ' بھاولپور ' رحیم یار خان میں ریاستی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 4۔ بھکر ' لیہ ' مظفر گڑھ میں تھلوچی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 5۔ ڈیرا غازی خان ' راجن پور میں ڈیرہ والی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 6۔ خوشاب ' میانوالی ' اٹک ' چکوال ' ڈیرا غازی خان اور ڈیرا اسماعیل خان کے کچھ حصوں میں شاھپوری پنجابی بولی جاتی ھے۔ 7۔ چکوال میں دھنی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 8۔ پشاور ' اٹک ' نوشہرہ ' مانسہرہ ' بالاکوٹ ' ایبٹ آباد'مری' مظفرآباد میں ہندکو پنجابی بولیجاتی ھے۔ 9۔ جہلم ' گجر خان ' راولپنڈی ' مری ھلز ' مظفرآباد میں پوٹھوھاری پنجابی بولی جاتی ھے۔ 10۔ لاہور ' شیخوپورہ ' گوجرانوالہ ' منڈی بہاؤالدین ' وزیرآباد ' سیالکوٹ ' نارووال ' گجرات ' قصور ' اوکاڑا ' پاکپتن ' امرتسر ' ترن تارن صاحب ' گرداسپور میں ماجھی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 11۔ جالندھر ' ھوشیارپور ' شہید بھگت سنگھ نگر ' کپورتھلا میں دوآبی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 12۔ لدھیانہ ' موگا ' سنگرور ' برنالہ ' فریدکوٹ ' پٹیالہ ' فتح گڑھ صاحب ' مانسہ ' سری مکتسر صاحب ' انبالا ' بھٹنڈہ ' گنگا نگر ' ملیر کوٹلہ ' روپر ' فیروزپور ، حصار ، سرسہ ' کروکشیترہ میں مالوی پنجابی بولی جاتی ھے۔ 13۔ کھرار ' کورالی ' روپر ' نورپور بیدی ' مورنڈہ ' پیل ' راجپورہ ' سمرالا میں پوادی پنجابی بولی جاتی ھے . 14۔ جموں میں ڈوگری پنجابی بولی جاتی ھے۔ ماجھی لہجہ پنجابی زبان کا معیاری لہجہ ھے جوکہ مشرقی پنجاب اور مغربی پنجاب کے دونوں حصوں میں پنجابی لکھنے کے لیے بنیادی زبان ھے۔ جبکہ پنجابی زبان کا جھنگوچی یا رچنوی لہجہ پنجابی کا سب سے پرانا لہجہ ھے اور اسے اصل پنجابی لہجہ اور ٹھیٹھ پنجابی لہجہ بھی کہا جاتا ھے۔ جھنگوچی لہجہ پنجابی زبان کا ایک قدیم اور انفرادی مزاج رکھنے والا لہجہ ھے۔ پنجابی کے جھنگوچی لہجہ کے علاقے ساندل بار ' کرانا بار ' نیلی بار ' گنجی بار "پنجاب کے بار کے علاقے" ھیں۔ پنجابی میں جنگل کو بار کہتے ھیں۔ یہ علاقے پنجابی ثقافتی ورثے اور پنجابی ادبی ورثہ کے علاقے ھیں۔ ھیر رانجھا اور مرزا صاحبہ کے مشہور رزمیہ رومانوی کہانیوں کی تخلیق اسی علاقے سے وابسطہ ھے۔ ساندل بار کا علاقہ مغربی پنجاب میں رچنا دوآبہ میں ھے۔ یہ ضلع جھنگ ' فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے کے ساتھ مل کر بنتا ھے۔ دلا بھٹی کے دادا ساندل کے نام پر اس بار کو ساندل بار کہتے ھیں۔ کرانا بار کا علاقہ مغربی پنجاب میں چج دواب میں ھے۔ یہ ضلع سرگودھا اور ضلع جھنگ کے اوپر کے علاقے کے ساتھ مل کر بنتا ھے۔ نیلی بار کا علاقہ مغربی پنجاب میں دریائے راوی اور دریائے ستلج کے درمیان ضلع ساھیوال ' ضلع اوکاڑہ اور ضلع پاکپتن کے علاقے کے ساتھ مل کر بنتا ھے۔ احمد خان کھرل کا علاقہ نیلی بار تھا۔ نیلی بار کی گائیں اور بھینسیں مشھور ھیں۔ گنجی بار کا علاقہ مغربی پنجاب میں دریائے ستلج اور دریائے بیاس کے ملنے کے بعد اسکے نیچے کے علاقے کو کہا جاتا ھے۔ یہ ضلع بہاولنگر اور چشتیاں کے علاقے کے ساتھ مل کر بنتا ھے۔ پنجابی زبان مختلف مقامات پر لہجے کے معمولی فرق سے بولی جاتی ھے۔ ایک پنجابی بولنے والا ان تمام کو لہجوں کو آسانی سے سمجھ سکتا ھے۔ جامعہ پنجاب پٹیالہ نےپنجابی زبان کے لہجوں کی ایک فہرست شائع کی ھے۔ جس کے مطابق پنجابی زبان کے معیاری لہجہ ماجھی کے علاوہ درج ذیل لہجےھیں۔ 01۔ آوانکاری 02۔ بار دی بولی 03۔ بانوالی 04۔ بھٹیانی 05۔ بھیروچی 06۔ چھاچھی 07۔ چکوالی 08۔ چمبیالی 09۔ چناوری 10۔ دھنی 11۔ دوآبی 12۔ ڈوگری 13۔ گھیبی 14۔ گوجری 15۔ ھندکو 16۔ جٹکی 17۔ جھنگوچی 18۔ ملتانی 19۔ کانگڑی 20۔ کاچی 21۔ لبانکی 22۔ مالوی 23۔ پہاڑی 24۔ پوٹھوھاری/پنڈی والی 25۔ پواڑھی 26۔ پونچھی 27۔ پشوری/پشاوری 28۔ راٹھی 29۔ سوائیں 30۔ شاہ پوری 31۔ تھلوچی/ڈیرہ والی 32۔ وزیرآبادی۔ (اختر خان کی وال سے)Copied and edited --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:09، 23 جولائی 2021ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (مئی 2022)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے پنجابی کے لہجے پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.thenewstribe.com/2012/01/16/major-punjabi-dialects/ میں https://web.archive.org/web/20160304051133/http://www.thenewstribe.com/2012/01/16/major-punjabi-dialects/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:14، 11 مئی 2022ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2024)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے پنجابی کے لہجے پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.joao-roiz.jp/LSI/ میں https://web.archive.org/web/20211107162954/http://www.joao-roiz.jp/LSI/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 07:26، 11 جنوری 2024ء (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2024)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے پنجابی کے لہجے پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://www.ethnologue.org/show_family.asp?subid=90032 میں https://web.archive.org/web/20111124223746/http://www.ethnologue.org/show_family.asp?subid=90032 شامل کر دیا گیا
- http://www.ethnologue.org/show_country.asp?name=IN میں https://web.archive.org/web/20100707024248/http://www.ethnologue.org/show_country.asp?name=IN شامل کر دیا گیا
- http://www.ethnologue.org/show_country.asp?name=PK میں https://web.archive.org/web/20100707024224/http://www.ethnologue.org/show_country.asp?name=PK شامل کر دیا گیا
- http://www.joao-roiz.jp/LSI/ کا فارمیٹ/استعمال درست کیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 15:44، 7 ستمبر 2024ء (م ع و)