تبادلۂ خیال:چارہ ڈال کر گھیرنا
کیا جاپانی اجازت دیں گے کہ ان کے ملک کا قانون چینی زبان میں ہو؟ ہر گز نہیں کیونکہ وہ باغیرت قوم ہیں۔ کیا فرانسیسی اجازت دیں گے کہ ان کے ملک کا قانون انگریزی زبان میں ہو؟ ہر گز نہیں کیونکہ وہ باغیرت قوم ہیں۔ کیا جرمن اجازت دیں گے کہ ان کے ملک کا قانون روسی زبان میں ہو؟ ہر گز نہیں کیونکہ وہ باغیرت قوم ہیں۔
شہاب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:45، 28 اکتوبر 2020ء (م ع و)
چارہ ڈال کر گھیرنا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر چارہ ڈال کر گھیرنا کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔