تبادلۂ خیال:چو برجی
میری معلومات کے مطابق "چبرجی" اس کا پنجابی تلفظ ہے۔ اردو میں درست لفظ "چو برجی" ہے بمعنی چار برجوں یا میناروں والا۔ --کاشف عقیل 19:09, 20 جنوری 2010 (UTC)
تائید--عمر احمد بنگش 21:19, 20 جنوری 2010 (UTC)
چو برجی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر چو برجی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔