تبادلۂ خیال:چھنا مستا
نام
ترمیمہندوؤں کے مطابق چِھنّا مستا ایک دیوی ہے۔ چِھنّا مستا کا لغوی معنی کٹا ہوا سر ہے۔ اس کا اصل املا چِھنّا مستا ہے۔ اس لئے مضمون کا نام اپنے املا میں بدل دیا جائے۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:16, 3 مارچ 2018 (م ع و)