چھنا مستا
ہندوؤں کے مطابق چِھنّا مستا (سنسکرت: छिन्नमस्ता) یا چِِھنّ مَستیکا (کٹے ہوئے سر والی دیوی) یا پرچنڈ چنڈیکا ایک دیوی اور دس مہاودیا میں سے ایک ہے۔[1] چِھنّا مستا کا لغوی معنی کٹا ہوا سر ہے۔
چِھنّا مستا | |
---|---|
چِھنّا مستا کی کانگڑا مصوری | |
دیوناگری | छिन्नमस्ता |
منتر | شریم ہِریم کِلیم ایم وجراویروچنیئے ہُم ہُم پھٹ سواہا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Neela Bhattacharya Saxena (2011)۔ "Mystery, Wonder, and Knowledge in the Triadic Figure of Mahāvidyā Chinnamastā: A Śākta Woman's Reading"۔ $1 میں Tracy Pintchman، Rita D. Sherma۔ Woman and Goddess in Hinduism: Reinterpretations and Re-envisionings۔ Palgrave Macmillan US۔ ISBN 978-1-349-29540-1
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر چھنا مستا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |