تبادلۂ خیال:ڈیسٹری بیوٹیڈ پروف ریڈرز کینیڈا

اس کا اردو عنوان ہونا چاہیے!-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:09, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)

اگر کوئی آسان اور زودہضم عنوان آگے آتا ہے تو یہ ممکن ہے۔ ورنہ بہ حالت مجبوری یہی عنوان ٹھیک ہے۔ ----مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:49, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
دیگر احباب کی نظر میں کوئی اردو متبادل بہتر نام ہو تو ضرور بتائیے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:04, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
جی بالکل۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:11, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
منقسم پروف خوان؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:03, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
یہ تو عام اردو قاری کے لیے انگریزی سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہوگا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:57, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)
بر سبیل تذکرہ عرض ہے کہ اگر عنوان میں صرف املا کا فرق کیا جائے تو شاید پڑھنے اور سمجھنے میں آسانی ہوگی:
ڈیسٹری بیوٹیڈ پروف ریڈرز کینیڈا --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:01, 1 اکتوبر 2017 (م ع و)

ڈیسٹری بیوٹیڈ پروف ریڈرز کینیڈا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ڈیسٹری بیوٹیڈ پروف ریڈرز کینیڈا" پر