تبادلۂ خیال:ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان میں سرائیکی بولنے والے لوگوں کو ہمیشہ ایسی قیادت پر بھروسہ کرنا پڑا جو ان کے حقوق کے لیے کبھی بھی آواز بلند نہیں کریں گے۔ کیونکہ پشتو بولنے والے لوگ سرائیکیوں پر مسلط کردیے گئے۔ جنہوں نے ہر اہم عہدے پر پیسوں کے بل پر قبضہ کرلیا۔ اسی لیے یہاں کے لوگ دالحکومت پشاور سے شاکی رہتے ہیں کہ وہ باہر کے لوگوں کو ان پر مسلط کردیتے ہیں اور ان کی رائے کا احترام نہیں کرتے۔ Maqbool2010 03:47, 22 اکتوبر 2010 (UTC)
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ڈیرہ اسماعیل خان کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔