تبادلۂ خیال:کام (ہندومت)
عنوان
ترمیمکام سے ”(ہندومت)“ ہٹا کر ”کام (مذہب)“ کیا جائے کیونکہ یہ بدھ دھرم میں بھی بولی جانے والی اصطلاح ہے!-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:57, 3 اکتوبر 2017 (م ع و)
- @Obaid Raza: انگریز تمام دھرمی الفاظ کے ساتھ اضافی a لکھتے ہیں ویسے یہ ہندی میں काम ہے جس کا تلفظ kaam ہے۔ (ہندی ویکی دیکھیے) آپ نے غلط عنوان دے دیا ہے کاما کرکے!۔ اور اسے کام مذہب ہونا چاہیے اس مضمون میں زمرہ بدھ اصطلاحات دیکھیں اور انگریزی ویکی پر Kama in Buddhism کا قطعہ پڑھ لیں-- بخاری سعید تبادلہ خیال 10:53, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
- @محمد شعیب: کیا اسے کاما ہونا چاہیے؟-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:07, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
- چونکہ ہم انگریزی comma کو کاما لکھتے ہیں، اس لیے یہ املا مزید کنفیوژن کو دعوت دے سکتی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:14, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
- @محمد شعیب: کیا اسے کاما ہونا چاہیے؟-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:07, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
- ویسے کاما (بدھ مت) کا یہاں رجوع مکرر ہونا میرے حساب سے غلط ہے۔ اس کا مناسب موضوع یہاں ہے: en:Buddhism_and_sexuality --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:18, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
- اگر یہی انگریزی a والا فارمولا اپنا رہے ہیں تو کیا آپ کاما کی طرح گوتم بدھ کو گوتما بدھا اور شیو کو شیوا کریں گے؟-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:20, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
- نہیں اپنا رہے ہیں بھائی، ہم شیو کو شیو، گوتم بدھ کو گوتم بدھ اور کام کو کام کہ رہے ہیں (کم سے کم میں)۔ ہاں متبادل املا کی بات اور ہو سکتی ہے --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:12, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
- آپ نے جو انگریزی کا اصول بتایا وہ بالکل بجا بات ہے، لیکن اردو میں رائج کیا ہے؟ کام سترا یا کاما سترا؟ اس اصطلاح کو بہر حال استشنا حاصل ہے، کیوں کہ کاما سترا اور کاما سوترا کے نام سے اس ہی موضوع پر کتابیں ترجمہ کی گئیں ہیں اردو میں۔ کام کا یا کاما کے ساتھ قوسین میں مذہب نہیں لکھا جا سکتا، کیوں کہ یہ صرف ہندو مت اور بدھ مت میں استعمال ہوتی ہے، انگریزی ویکی پر یہی طریقہ اپنایا گیا ہے۔ مذہب کرنے کا مطلب ہو گا، کہ اکثر مذاہب کی کوئی اصطلاح ہے، جیسے جنت، دوزخ، فرشتے،جن، خدا وغیرہ کے تصورات۔ گوگل پر تلاش کر کے دیکھیے: بی بی سی اردو، نوائے وقت اور دیگر اخبارات اسے کاما لکھ رہے ہیں، اور گوتم بدھ کو گوتم بدھ، کیوں کہ کاما سترا کی وجہ سے کاما رائج ہے، جیسے کام (ہندو مت) لکھنے سے کنفیوژن پیدا نہیں ہو رہی تھی (کیونکہ قوسین میں ہندو مت لکھا گیا ہے) اسی طرح اب بھی کاما کے ساتھ قوسین میں ہندومت لکھا ہوا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:27, 4 اکتوبر 2017 (م ع و)
- عنوان کی درستی کا شکریہ-- بخاری سعید تبادلہ خیال 00:56, 5 اکتوبر 2017 (م ع و)