کلو صرف وزن کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ کلو ہرٹز، کلو جاؤل اور کلو بائٹ وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ لہذا اس صفحہ کو کلو کی جانب منتقل کیا جانا چاہیے۔ Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:43, 23 نومبر 2017 (م ع و)

YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:53, 23 نومبر 2017 (م ع و)
واپس "کلو" پر