تبادلۂ خیال:کواوپیو
- یہ مضمون میں نے انگریزی وکی پیڈیا سے ترجمہ اور تلخیص کیا ہے۔ اس میں روابط کے اضافے کے بارے رہنمائی کے لئے منتظر ہوں--قیصرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:20, 1 مئی 2014 (م ع و)
- کس طرح کی رہنمائی؟ اس مضمون میں تصاویر کی کمی ہے، انگریزی مضمون میں کافی تصاویر ہیں اگر انہیں یہاں بھی لگا دیا جائے تو حسن میں اضافہ ہوجائے گا نیز بیرونی روابط کے قطعہ کا بھی اضافہ کردیں۔ ممنون
:)
—خادم— 10:00, 1 مئی 2014 (م ع و) - اس طرح کہ بیرونی روابط انگریزی وکی پیڈیا سے ہیں۔ کیا وہ یہاں کام دیں گے؟ تصاویر شام تک کر دیتا ہوں --قیصرانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:20, 1 مئی 2014 (م ع و)
کواوپیو سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر کواوپیو کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔