تبادلۂ خیال:کورونا جنگجو
(تبادلۂ خیال:کورونا جنگ جو سے رجوع مکرر)
@Abbas dhothar: صاحب، آداب! گزارش ہے کہ آپ اپنے وطن میں بھی کورونا جنگ جوؤں کے اعداد و شمار اور ان کے اہل خانہ کی باز آباد کاری کے ممکنہ اقدامات کی بھی تفصیلات اس مضمون میں شامل فرمایئے۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:11، 25 نومبر 2020ء (م ع و)