عنوان ترمیم

اس صفحے کا عنوان پہلے کولمبیا تھا، جسے بعد میں موجودہ عنوان کولومبیا کی طرف رجوع مکرر کیا گیا۔ چونکہ ملکوں کے نام سے ہزاروں صفحات وابستہ ہوتے ہیں، اس لیے اس حوالے سے باقاعدہ تبادلہ خیال ضروری تھا۔ میرا خیال ہے کہ اس پیج کا عنوان پہلے کی طرح کولمبیا ہی ہونا چاہیے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:37، 17 اگست 2023ء (م ع و)

طاہر بھائی کی رائے بھی یہی ہے۔ اس لیے درست کر دیا گیا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:35، 17 اگست 2023ء (م ع و)
واپس "کولمبیا" پر