تبادلۂ خیال:کونیاتی تکثریت
frequency=تعدد بھی استعمال ہو رہا ہے۔ اس لیے pluralism کے لیے "تعددیت" کیا مناسب ہے؟ --Urdutext 11:14, 14 فروری 2011 (UTC)
- بہت اہم بات کی جانب آپ نے توجہ دلائی، شکریہ۔ plurality کے لیے اس مضمون میں اکثریت آیا ہے جبکہ میرا خیال ہے اکثریت (majority) کے لیے مناسب ہے اور تکاثر بھی ان ہی معنوں میں آجاتا ہے۔ plurality کے لیئے تعدد کے بجائے چند متبادلات؛ جمہور، چند اور تجمع کے آسکتے ہیں لیکن تمام کے تمام عین متبادل ہونے سے قاصر ہیں۔ میری معلومات کے مطابق دو متبادلات یوں ہوسکتے ہیں؛
- plurality = تکثر (تکث + ثر / takassur)
- pluralism = تکثریت
اگر مناسب معلوم ہوں تو اوپر مذکور تناسبی اکثریت کے مضمون کو تناسبی تکثر کی جانب منتقل کر دیا جائے اور اس کونیاتی تعددیت کے مضمون کو کونیاتی تکثریت کی جانب کیا جاسکتا ہے۔ اگر کوئی اور بہتر متبادل ہو تو اس کو زیر بحث لایا جاسکتا ہے۔ --سمرقندی 05:41, 15 فروری 2011 (UTC)
کونیاتی تکثریت سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر کونیاتی تکثریت کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔