تبادلۂ خیال:کھوار زبان

Untitled

ترمیم

اس مضمون کو چترالی زبان کے ساتھ ضم کرنا ہوگا کیونکہ چترالی زبان کھوار کا دوسراں نام ہے۔--

فائل:Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان 18:57, 21 جنوری 2015 (م ع و)
  • کھوار اس زبان کا اصل نام ہے اور دیگر ویکی پر بھی کھوار کے نام مقالہ جات موجود ہیں، چترالی اس زبان کا دوسرا نام ہے لہذا بجائے کھوارزبان کو چترالی زبان کے ساتھ ضم کرنے کے چترالی زبان نامی مقالے کو کھوار کے ساتھ ضم کیا جائے کیونکہ کھوار ہی زیادہ قابل قبول ہے--رحمت عزیز چترالی 05:49, 17 جون 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2022)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے کھوار زبان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:59، 13 دسمبر 2022ء (م ع و)

واپس "کھوار زبان" پر