کیریبیا یا جزائر غرب الہند

ترمیم

انگریزی لفظ Caribbea کے لئے کہیں کیریبیا اور کہیں جزائر غرب الہند مستعمل ہوا ہے۔ مثلاً یہ مضمون اور جزائر غرب الہند کے قزاق (فلمی سلسلہ) دیکھیں۔ ان میں سے کون سی اصطلاح بہتر ہوگی۔فیصل انس (تبادلۂ خیالشراکتیں)

واپس "کیریبین" پر