گفتگو

ترمیم

حوالہ درست تو دیا ہے –– مجتبیٰ (بات کریں!) 10:25, 16 جون 2016 (م ع و)

اس نام سے کوئی کتاب ہے؟ کہاں ہے؟ اگر ہے تو ثابت کریں، کس ناشر نے شائع کی، کون سے شہر سے، ادارے کا پتہ، انٹرنیٹ پر تو دود دود تک مجھے نہیں مل سکا، کتاب کا وجود۔ اور دوسرا حوالہ بلاگ کا ہے، بلاگ کا حوالہ نہیں ویکی پر قبول نہیں کیا جاتا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:33, 16 جون 2016 (م ع و)
کچھ حوالہ جات مجھے ملے ہیں۔ ان کی موزونیت پر ضرور بحث کی جاسکتی ہے، تاہم یہ سب علمی نقطہ نظر سے ہے:

یہ تو طے ہے کہ گادری نام کا کوئی قبیلہ ہے۔ مگر کیا وہ جاٹ یا جٹ ہے یا نہیں ہے، یہ موضوع بحث ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی پہلوؤں کو مضمون نگار سمجھانا ہو گا، اگر اس مضمون کو برقرار رکھنا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:26, 17 جون 2016 (م ع و)

جاٹ ویکی پر کچھ خاص صراحت نہیں ملتی: http://www.jatland.com/home/Gadri --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:28, 17 جون 2016 (م ع و)
اصل میں قبیلہ ہوتا ہے، پھر اس کی شاخیں، پھر ان کی الگ الگ شاخیں، اصل قبیلہ تو معروف ہوا، اس کی پہلی شاخوں میں سے کچھ وقت کے ساتھ اہم ہو جاتے ہیں اور پھر وہ خود کئی شاخوں کے جد بن جاتے ہیں، یوں وہ معروفیت میں آ گئے، اب یہ گادری اگر کوئی جد قبیلہ ہوتا تو، حوالے بھی مل جاتے اور شخصیات بھی جو نام کے ساتھ یوسزئی، قریشی، وغیرہ کی طرح گادری لکھتے، قبیلے اور ذاتوں میں بھی فرق ہوتا ہے۔ یہ ایسا ہی معروف ہے جیسے ان کا بنی رفیق مضمون تھا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:15, 17 جون 2016 (م ع و)

‌ ‌ حذف

ترمیم
السلام و علیکم! Obaid Raza اور Hindustanilanguage اور امین اکبر، فی الحال حذف کر دیں مگر میں اس کو اپنے ریتخانے میں بہتر بنا رہا ہوں ــ جب یہ مضمون پڑھنے کے قابل ہو جائے گا اور حوالہ جات بھی مناسب ہونگے تو میں (اگر اللہ نے چاہا تو) پھر یہ مضمون لکھوں گا ــ کیا میں نے یہ بہتر نہیں کہا؟؟–– مجتبیٰ (بات کریں!) 09:44, 18 جون 2016 (م ع و)

اس مضمون میں جو حوالے دئیے گئے ہیں، وہ گادری گاؤں کےمضمون کے لیے تو مناسب ہیں مگر گادری قوم کے لیے نہیں۔ سب حوالوں سے گادری آبادی جمع کی جائے تو ایک ہزار بھی نہیں بنتی۔ تجویز ہے کہ تمام گادری کے گاؤں پر صفحات بنا لیں۔ گادری قوم کا تعارف اسی میں ڈال دیں۔ یہ الگ صفحہ مناسب نہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:30, 17 جون 2016 (م ع و)

تائید

ترمیم

تنقید

ترمیم
  •   تنقید، میں خود جاٹ ہوں اور جٹ قبائل، جٹ تاریخ وغیرہ کے بارے میں (شاید) آپ سے بہتر جانتا ہوں ــ–– مجتبیٰ (بات کریں!) 08:43, 18 جون 2016 (م ع و)

تبصرہ

ترمیم

Hindustailanguage میں اگر حوالہ فرہم کر بھی دوں تو میری ویکیپیڈیا میں کوئی مانتا ہے؟ اور میں خود کہ رہا ہوں کہ اس مضمون کو حذف کر دیں جب ریتخانہ میں میں مکمل کر لوں گا تو دوبارہ بناؤ گا (اگر اللہ نے چاہا تو)–– مجتبیٰ (بات کریں!) 16:51, 18 جون 2016 (م ع و)

@امین اکبر: بھائی، جب اصل مضمون نگار ہی حوالوں کی کمی یا موزونیت کی وجہ سے حذف کرنے کی حمایت کر رہے ہیں، تو فی الوقت مزید بحث کے بغیر آپ اسے حذف کردیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:36, 18 جون 2016 (م ع و)
واپس "گادری" پر