تبادلۂ خیال:گورنر خیبر پختونخوا

  • گورنر؟ یہ کونسی زبان ہے؟ اگر بات governer کی ہے تو وہ تو انگریزی ہے! govern تو حکم یا فرمان کو کہتے ہیں؛ اول الذکر سے حکمران اور بعد الذکر سے فرماندار کے الفاظ اردو میں رائج ہیں۔ حکمران عام طور پر ملک کے مفہوم میں آجاتا ہے اس لیے فرماندار کو governer کے لیے نہایت عمدگی اور بلاابہام استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تمام اردو لغات میں دستیاب ہے تو پھر کیا محض اس وجہ سے یہ عجیب و غریب لفظ ' گورنر ' اس دائرۃ المعارف پر رکھا جا رہا ہے کہ یہ پاکستان میں مستعمل ہے؟ پاکستان کا اس دائرۃ المعارف سے کیا تعلق ہے؟ --سمرقندی 01:33, 10 فروری 2011 (UTC)
    • اصطلاحات سازی کے سلسلے میں چونکہ میں نا بلد ہوں اس لئے اصطلاحات کو تبدیل کرنے میں پہل نہیں کرتا؛ آپ کو جو متبادل درست لگتا ہے اس پر رجوع مکرر کر دیں۔--ساجد امجد ساجد 06:23, 10 فروری 2011 (UTC)
واپس "گورنر خیبر پختونخوا" پر