مضمون کا نام گول گپے ہی ہونا چاہیئے کیونکہ زیادہ تر لوگ گول گپے کو ہی جانتے ہیں ، بنگالی ویکیپیڈیا نے بنگالی نام پھُچکا ہی لکھا کیونکہ بنگالی زبان میں یہی نام مستعمل ہے۔ عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 16:00, 31 دسمبر 2013 (م ع و)

  • میں اس کو منتقل نہیں کر پا رہا۔ اگر آپ کر سکتے ہیں تو کر دیں، میں طاہر بھائی کو کہتا ہوں۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 14:45, 1 جنوری 2014 (م ع و)

گول گپے سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "گول گپے" پر